ضم سورت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فقہ) نماز میں سورہ الحمد کے بعد کوئی اور سورت پڑھنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) نماز میں سورہ الحمد کے بعد کوئی اور سورت پڑھنا۔